: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23مئی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کو لے کر طویل وقت سے چلی آرہی طرح طرح کی قیاس آرائی پر روک لگ گیا ہے. کرن فلم 'پل پل دل کے پاس' سے انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں.
اس فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے. فلم کی ہدایت خود سنی دیول ہیں. فلم کی شوٹنگ منالی میں ہوگی جس کی تیاری سنی دیول گزشتہ کافی عرصے سے کر رہے ہیں. سنی دیول نے کرن کی ایک تصویر ٹوئٹ پر بھی شیئر کی ہے.
text-align: start;"> اس فلم کی شوٹنگ منالی میں بھی ہوگی اور سنی اس تیاریوں کو لے کر کئی دنوں سے مصروف ہیں. انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کرن دیول کے ساتھ فلم کے پہلے دن کی شوٹنگ کی تصویر شیئر کی. سنی نے ایک جذباتی نوٹ لکھا. انہوں نے لکھا، 'پل پل دل کے پاس ہے کی شوٹنگ سٹارٹ ہو چکی ہے. کرن کا شوٹ پر پہلا دن. میرا بیٹا اب بڑا ہو گیا ہے. '
بالی وڈ نے سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کی فلمی انٹری پر مبارک باد دی ہے،